Skip to main content

تحفظ کا مرکز

ہدایت نامے

TikTok پر آپ تخلیقی صلاحیت اور اظہار خیال کر سکتےہیں، اور ہم آپ کے تجربے کے نظم میں آپ کی مدد کے لیے کئی ٹولز اور کنٹرولز کی پیشکش کرتے ہیں۔ ہم تجویز دیتے ہیں کہ TikTok پر تحفظ، رازداری اور حفاظت کی جانب ہماری حکمت عملی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے آپ درج ذیل ہدایت نامے ملاحظہ کریں۔ آپ کو والدین، نگہداشت کنندگان، اور نئے صارفین کے لیے بھی مددگار ثابت ہونے والی معلومات ملیں گی۔

تحفظ اور رازداری کے کنٹرولز

ایک ایسے خیرمقدمی ماحول کی تخلیق ہماری اولین ترجیح ہے جہاں ہر فرد محفوظ اور آرامدہ محسوس کرے۔ ہماری ایپ کی ترتیبات آپ کے اکاؤنٹ، مواد، اور رازداری کی ترتیبات کے نظم میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں، جس میں یہ اختیار شامل ہے کہ کون آپ کی ویڈیوز دیکھ سکتا ہے، لائک کر سکتا ہے، یا ان پر تبصرہ کر سکتا ہے۔ ایسی ترتیبات کے بارے میں مزید جانیں جن کے ذریعے آپ TikTok پر اپنے تجربے کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ یہ ترتیبات آپ کے خطے اور ایپ کے ورژن کے حساب سے مختلف ہو سکتی ہیں۔

کنٹرولز دیکھیں

تحفظ کے شرکاء

TikTok اپنے صارفین کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم تعمیر کرنے کی کوشش میں آن لائن تحفظ کے ماہرین کے ساتھ کام کرتا ہے جن میں ہماری مواد سے متعلقہ مشاورتی کونسلز، غیر حکومتی تنظیمیں، اور دنیا بھر میں موجود صنعتی ایسوسی ایشنز شامل ہیں۔ اپنی بڑھتی ہوئی کمیونٹی کی تبدیل ہوتی ضروریات پوری کرنے کے لیے مصنوعات، پالیسیاں اور طریقہ کار تشکیل دیتے ہوئے مختلف اقسام کی آراء سننا TikTok کے لیے قابل قدر ہے۔

مزید جانیں

حفاظتی اپ ڈیٹس

تمام کو دیکھیں