Skip to main content
لوگوں کو محفوظ رکھنا

ہماری مشاورتی کونسلوں کی خدمات لینا

TikTok پر، ہم اپنی برادری کے تحفظ اور بہبود کو ترجیح دیتے ہیں۔ چوں کہ ہم ہر ایک کے لیے محفوظ اور جامع جگہ فراہم کرنے کے لیے کام کرتے ہیں، اس لیے ہم انفرادی ماہرین اور غیر منفعتی تنظیموں سے سرگرمی سے ان پٹ اور مشورہ حاصل کرتے ہیں۔ جاری مصروفیت کے ذریعے، ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کرتے ہیں کہ ہماری پالیسیوں اور اعمال کو مختلف تناظر، مہارت، اور زندہ تجربات کے ذریعہ معلومات فراہم کی جاتی ہے۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم مختلف آوازوں کو اکٹھا کر کے خاص طور پر ان لوگوں کے لیے محفوظ پلیٹ فارم تیار کریں جو آن لائن نقصان کا زیادہ شکار ہو سکتے ہیں۔

کا کانٹینٹ اور تحفظاتی مشاورتی کونسلز TikTok

ہماری علاقائی تحفظاتی مشاورتی کونسلز اور یو ایس کنٹینٹ مشاورتی کونسل آزاد ماہرین کے گروپس کو ایک ساتھ لاتی ہیں جو ہماری مستقبل پر نظر رکھنے والی پالیسیوں اور اعمال کی تیاری میں مدد کرتی ہیں جن کا مقصد صرف آج کے چیلنجوں سے نمٹنا نہیں ہے بلکہ وہ ان مسائل کے اگلے مجموعے کے لیے بھی منصوبہ بندی کرتی ہیں جن کا ہماری صنعت کو سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ کونسلیں ہماری کمپنی میں اور ہمارے پلیٹ فارم پر بیرونی نقطہ نظر لانے کا اہم راستہ ہیں۔
ہماری کونسل کے اراکین متنوع پس منظر اور نقطہائے نظر کی نمائندگی کرتے ہیں، اور نوجوانوں کی حفاظت، اظہار رائے کی آزادی، نفرت انگیز تقریر، اور دیگر تحفظاتی موضوعات کے ماہرین پر مشتمل ہوتے ہیں۔ وہ ہماری پالیسیوں، مصنوعات کی خصوصیات، اور تحفظاتی عمل کو مزید معلومات فراہم کرنے اور مضبوط کرنے کے لیے ہمارے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔
ہم نے ایشیا پیسیفک، برازیل، یورپ، لاطینی امریکہ، MENAT (مشرق وسطی، شمالی افریقہ، ترکی) میں چھ علاقائی تحفظاتی مشاورتی کونسلز اور ایک امریکی کنٹینٹ مشاورتی کونسل قائم کی ہے۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم اپنی علاقائی موجودگی کو پھیلانا جاری رکھیں۔ علاقوں پر توجہ مرکوز کرنے سے ہمیں مقامی چیلنجوں اور رجحانات کو بہتر طور پر سمجھنے اور ایسے باخبر حل تیار کرنے کی سہولت ملتی ہے جو منفرد مقامی سیاق و سباق اور ثقافتوں پر غور کرتے ہیں۔ لوکلائزیشن کا یہ عہد ہمیں تحفظ کے لیے زیادہ ہدف پر مرکوز رہنے اور ذمہ دارانہ طریقہ کار پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے اور ہمیں ہر علاقے میں ہونے والی تازہ ترین پیشرفت سے باخبر رہنے کے قابل بناتا ہے۔

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ

  • عزتِ مآب پرو گوورڈ اے او، ویسٹرن سڈنی یونیورسٹی، (آسٹریلیا)
  • کرسٹل عابیدن، کرٹن یونیورسٹی، آسٹریلیا

شمال مشرقی ایشیا

  • سیونگوہ سن، چنگ-اینگ یونیورسٹی (جنوبی کوریا)
  • – شن چی یاماگُوچی، سینٹر فار گلوبل کمیونیکیسن، انٹرنیشنل یونیورسٹی آف جاپان (جاپان)
  • ینگ سب شم، کیونگ ہی سائبر یونیورسٹی (جنوبی کوریا)
  • چیساٹو کیتاناکا، ہیروشیما یونیورسٹی (جاپان)

جنوبی ایشیا

  • جہاں آرا، کیٹیلسٹ لیبز (پاکستان)
  • دھنناتھ فرنینڈو، ایڈوکاٹا انسٹی ٹیوٹ (سری لنکا)
  • کرن چاپاگین: کٹھمنڈو پالیسی ہاؤس (نیپال) کے شریک بانی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر
  • ہیرا حسین، بانی چاین (Chayn) (پاکستان)
  • نوبونیتا چوہدری، جیڈر ایکسپرٹ و کارکن براۓ مساوات (بنگلہ دیش)

جنوب مشرقی ایشیا

  • یہویہو پارک، ڈی کیو انسٹیٹیوٹ (سنگاپور)
  • نگیوین پھونگ لینح مینجمنٹ اینڈ سسٹینایبل ڈولپمنٹ انسٹیٹیوٹ (ویتنام)
  • انیتا اے وحید، ماسیاریکت اینٹی فتناہ انڈونیشیا (انڈونیشیا)
  • جیرالڈ جوزف، پیوسیٹ کوماس (ملائیشیا)
  • مونا مینگو-ویلوز (مائیٹی میگلینگ)، اٹیزم سوسائٹی (فلپائن)
  • اے-آئی ایتھکس، آرتھیٹ سوریاوانگکل، اے-آئی ایتھکس اینڈ ڈیٹا گورننس ریسیرچر (تھائی لینڈ)
  • وارتھ چوٹپیٹایاسنودھ،تھائی لینڈ انسٹی ٹیوٹ براۓ مینٹل ہیلتھ سسٹین ایبلٹی (تھائی لینڈ)

برازیل

  • Fabricio Benevenuto، فیڈرل یونیورسٹی آف میناس گیریز
  • Emiliano de Camargo David, AMMA Psique e Negritude Institute
  • Clarissa Gross، Fundação Getulio Vargas میں قانون کے پروفیسر اور اظہار رائے کی آزادی اور جمہوریت کے پلیٹ فارم کے کوآرڈینیٹر
  • نینا دا ہورا، دا ہورا انسٹی ٹیوٹ کی ڈائریکٹر
  • ازابیلا کلیل، ساؤپاؤلو سکول آف سوشیالوجی اینڈ پولیٹیکل سائنس
  • ڈاکٹر جدی پیڈروسا، ماہر امراض اطفال
  • کارلوس افونسو سوزا، انسٹی ٹیوٹ فار ٹیکنالوجی اینڈ سوسائٹی آف ریو ڈی جنیرو
  • Fabiana Vasconcelos، بوسٹن گریجویٹ سکول آف سائیکو اینالیسس

یورپ

  • Seyi Akiwowo Glitchکے موجد، بانی اور CEO (یونائٹیڈ کنگ ڈم)
  • جسٹن اٹلان، ایسوسی ایشن ای اینفنس (فرانس)
  • کرسٹین ایورٹز، گھریلو تشدد اور بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے تعلق سے سینئر پالیسی مشیر (نیدرلینڈز)
  • ماجا ہیبان، ٹرانس جینڈر رائٹس ایکٹیوسٹ (پولینڈ)
  • ایلکس ہومز، دی ڈیانا ایوارڈ (برطانیہ)
  • جوڈی کورن، تشدد کی روک تھام کا نیٹ ورک (جرمنی)
  • ایان پاور، اسپن آؤٹ (آئرلینڈ)

لاطینی امریکہ

  • لیونل بروسی، فیکلٹی آف کمیونیکیشن اینڈ امیج، یونیورسٹی آف چلی میں آرٹیفیشیل انٹلی جنس اور سوسائٹی ہب (چلی)
  • ڈینیلا کالویلو, Fundación PAS / Te Protejo México (میکسیکو)
  • ڈینیل کیسٹینو، موکزی / ایکسٹرنیڈو یونیورسٹی آف کولمبیا (کولمبیا)
  • جانویو ولیمز کومری، افرو ریزسٹنس / نیویارک یونیورسٹی (پناما اور امریکہ)
  • انجیلیکا کونٹریراس، کلٹیوانڈو جنیرو اے سی (میکسیکو)
  • کارلوس کورٹیس، لنٹرنا وردے (کولمبیا)
  • یوجینیا مچیل اسٹین، یونیورسٹی آف سان اینڈریس (ارجنٹینا)
  • ماریانا روئینس، سنٹراٹا AC (میکسیکو)
  • اینڈریا اورباس, Asociación Chicos.net (ارجنٹینا)

ریاستہائے متحدہ

  • روب اٹکینسن، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انوویشن فاؤنڈیشن
  • ڈوروتھی ایسپلیج، یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا سکول آف ایجوکیشن
  • میری این فرینکس، یونیورسٹی آف میامی لاء اسکول، سائبر سول رائٹس انیشی ایٹو
  • وکی ہیریسن، سٹینفورڈ سائیکیاٹری سنٹر فار یوتھ مینٹل ہیلتھ اینڈ ویلبیئنگ
  • Mutale Nkonde، ال فار دی پیوپل
  • ڈان نونزیاٹو، جارج واشنگٹن یونیورسٹی لاء اسکول
  • ڈیوڈ ریان پولگر، آل ٹیک ایز ہیومین
  • ڈین شنور، یونیورسٹی آف ساؤدرن کیلیفورنیا ایننبرگ سنٹر آن کمیونیکیشن لیڈرشپ اینڈ پالیسی

کیا یہ مددگار تھا؟

thumps upجی ہاںthumps downنہیں