#policeinspector
2.4M views
نیٹ ٹیم کی تھانہ پشتخرہ پولیس کے ہمراہ کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلرز گرفتار
گرفتار ملزمان بھاری مقدار میں منشیات موٹرکار کے زریعے #پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے، گاڑی کے خفیہ خانوں سے مجموعی طور پر 48 کلوگرام چرس، 24 کلوگرام افیون سمیت اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی موٹرکار بھی پولیس تحویل میں لے لی گئی ہے.
#ATS #IbadWazir #ebadkhanwazir #ibadkhanwazir #ebadwazir #peshawar #policeinspector #peshawarpolice #khyberpakhtunkhwapolice #ebaadsho #shoebaad #ibadkhan #ebaadkhan #ibaadsho #ibadsho #inspectorebad #inspectorebaad

اپر دیر کے نوجوان مدرسہ مفتاح العلوم کے طالب علم محمد عدنان کی بحفاظت بازیابی پر اے ٹی ایس ٹیم انچارج انسپکٹر عباد وزیر اور ضلع خیبر کے ایس ایچ او تھانہ لنڈی کوتل حاجی اکبر خان ، ایس ایچ او باڑہ شمشاد خان اور دیگر پولیس افسران کو توصیفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا گیا
تقسیم انعامات تقریب کے دوران نوجوان کی بحفاظت بازیابی پر کیپٹل سٹی پولیس پشاور ، ضلع خیبر پولیس کی کارکردگی کو سراہا گیا
پولیس کا کام عوام کی جان و مال کا تحفظ کرنا ہے، جس کیلئے تمام تر وسائل کو بروکار لایا جا رہا ہے
سی سی پی او محمد اعجاز خان
پولیس ٹیم نے جوانمردی کا مظاہرہ کرکے 25 فروری کو اغواء کاروں کے چنگل سے طالب علم مغوی عدنان ولد محمد یار ساکن شرینگل دیر کو بحفاظت بازیاب پر کرایا گیا تھا
#khyber #IbadWazir #ebadkhanwazir #ibadkhanwazir #ebadwazir #peshawar #foryou #foryoupage #policeinspector #peshawarpolice #khyberpakhtunkhwapolice #ebaadsho #shoebaad #ibadkhan #ebaadkhan #ibaadsho #ibadsho #inspectorebad #inspectorebaad #citypolice #CCPOPeshawar #CCPOIjazKhan