#goindiago
3.8M views
#یسین_ملک_کو_آزاد_کرو #ReleaseYasinMalikSon of soil اصل ہیرو مردِ مجاہد یاسین ملک کو ہندوستانی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی😢۔ ہے کوئی پاکستانی لیڈر اسکے لئے آواز اٹھانے والا اسکی حقیقی آزادی کے لئے باہر نکلنے والا ۔ ہم نے تو اس خبر سے نظریں ہٹانے کے لئے دنیا بھر کو آج اپنی طرف متوجہ کردیا۔ کی قسم دل خون کے آنسوں رو رہا ہے۔ Release YasEeN MaLik.. #releaseyasinmalik #s tandwithkashamir #g oindiago #k ashamirgroup